Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
- سبق نمبر:17
- سبق کا نام: ک ، گ
ک : | کرسی ، کتاب۔ |
گ : | گلاس ، گلدان۔ |
مزید الفاظ
کار ،کتاب ، کچا ،کشمش ، ککڑی ، کلام ، کمپیوٹر ، کیلا ، اکبر ، بکری ، تکلی ، چکر ، سکون ، شکار ، فکر، مکان ، وکیل ، چمک ، دمک ، نمک ، فلک ، عینک ، نیک ۔
گانا ، گجرا ، گردن ، گشت ، گفتگو ، گلاب ، گملا ، گومتی ، گیت ، اگر ، بگلا ، جگر ، جگنو ، دگنا ، مگر ، لگام ، آگ ، بزرگ ، جگ ، راگ ،ساگ ، لوگ ، مرگ۔
جملوں میں استعمال
- کوئل کی کوک نرالی۔
- گنے کا رس پیجیے۔
- صبا گلاب کا گملا لائیے۔
- آپ نے کتنے کیلے خریدے؟
- عظیم ناسک کی کشمش لائے۔
- آؤ آؤ گیت سناؤ۔
- گیت سناؤ مل کر گاؤ۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ک ، گ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
تکلی ، نمکین ، عینک ، گجرا ، گفتگو۔
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
گاجر ، کمپیوٹر ،گملا ، کتاب۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
گشت= | گ+ش+ت |
بگلا= | ب+گ+ل+ا |
کشمش= | ک+ش+م+ش |
ککڑی= | ک+ک+ڑ+ی |
کمپیوٹر= | ک+م+پ+ی+و+ٹ+ر |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے شروع میں ک/گ جوڑ کر مکمل کرائیے۔
ک+کڑی = | ککڑی |
گ+ملا= گملا گ+لاب = | گلاب |
ک+تاب= کتاب ک+یت = | گیت |
ک+یلا = | کیلا |
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
س+ک+و+ن = | سکون |
و+ک+ی+ل = | وکیل |
ش+ک+ا+ر = | شکار |
ج+گ+ن+و= | جگنو |
گ+و+م+ت+ی= | گومتی |