Tenses Definition

دنیا میں تین طرح کے زمانے ہوتے ہیں جنہیں ہم Present, Past اور Future کے نام سے جانتے ہیں۔اس کے بعد ہر ایک Tense کی مزید چار چار شاخیں یعنی(Types) ہوتی ہیں۔ جنہیں ہم آگے ایک ایک کر کے سمجھانے کی کوشش کریں گے۔


آئیے سب سے پہلے Present Tense کی پہلی فارم یعنی Present Indefinite Tense کو سمجھنے کی کوشش کریں.

Close