Ahmad Faraz Sad Urdu Poetry 2 Lines | میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں

0
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں
لو گ سجدوں میں بھی دُوسروں کا بُرا سو چتے ہیں
احمد فراز
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا
احمد فراز
رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ
دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح
احمد فراز
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے
احمد فراز
اُسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ
مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے
احمد فراز