Alif Aot Alif Maddah Ke Haroof | سبق کا نام: ا ، آ

0
  • کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
  • سبق نمبر:01
  • سبق کا نام: ا ، آ
الف(ا)= امرود ، اخروٹ
آ = آگ ، آری
ا= اللہ ، احمد ، ایک ، ادھر ، اصل ، اہمیت
آ= آفت ، آمد ، آ لہ ، آ رزو ، آ واز ، آ نکھ

مشق :

نیچے دی ہوئی تصویریں کا پہلا حرف لکھوائیے۔

ا انڈا ،، آ آم ، ا الماری ا انار ، آ آنکھ ،
آ آلو۔