آؤ سب مل کر کوشش کریں

0
  • سبق : آؤ سب مل کر کوشش کریں
  • مصنف : محمد ناظم علی خان ماتلوی

تعارفِ سبق : سبق ” آؤ سب مل کر کوشش کریں “ کے مصنف کا نام ” محمد ناظم علی خان ماتلوی “ ہے۔

خلاصہ

خالق کائنات نے بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے اپنے انبیاء کرام کا ایک سلسلہ قائم فرمایا۔ انبیاء کرام نے بنی نوع انسانی کو زندگی کے ہر پہلو چاہے وہ مذہبی ہو ، سیاسی ہو ، معاشی ہو ، یا معاشرتی ہو، کو سنوارنے کی علمی و عملی تعلیمات دیں۔ اس سبق میں عصر حاضر کے عالمی معاشرتی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے جن میں بڑھتی آبادی ، آلودگی ، اور منشیات کے استعمال جیسے مسائل شامل ہیں۔ بےتحاشا اضافہ آبادی سے بےتحاشا مسائل جنم لیتے ہیں۔ انسانوں کے لیے موجود ضروریاتِ زندگی میں کمی ہونے لگتی ہے اور انسان ہر چیز پر ایک دوسرے سے لڑنا شروع کردیتے ہیں۔ انسان کی رہائش کا بندوبست کرنے کے لیے جنگل کاٹنے پڑتے ہیں اور انسانی خوراک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے سبزیاں اور پھل مختلف طریقوں سے جلدی جلدی اگانے پڑتے ہیں۔

قومی یا بین الاقومی سطح پر وسائل میں اس طرح اضافہ کیا جا سکتا ہے کہ ہمارے پاس موجود وسائل کو احتیاط سے استعمال کیا جائے اور انسان وسائل پیدا کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈے۔ ہم اس طرح آبادی اور وسائل میں مناسب توازن رکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس موجود وسائل کو ہم احتیاط سے استعمال کریں اور وسائل پیدا کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈیں۔ اس کے علاوہ اپنی آبادی پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

ہمارا فضائی ماحول آلودہ ہوتا جارہا ہے اور اب اس فضا میں اتنی آلودگی ہے کہ ہمیں تازہ ہوا نصیب نہیں ہوتی اور یہ زہریلی اور نقصان دہ ہوا ہمارے جسم میں سرایت کرجاتی ہے۔ قومی یا بین الاقوامی سطح پر فضائی آلودگی کو اس طرح متوازن بنایا جا سکتا ہے کہ ہم کارخانوں اور گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں پر قابو کریں اور ان کا مناسب حل تلاش کریں۔ اس کے علاوہ ہم اپنے کچرے کو کھلی فضا میں جلانے سے گریز کریں۔
منشیات کی عادت سے انسانی زندگی اس لیے متاثر ہوتی ہے کیونکہ نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔

اسلام میں نشہ آور چیزوں کو اس لیے حرام قرار دیا گیا ہے کیونکہ منشیات کی عادت سے انسانی زندگی متاثر ہوتی ہے اور نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔ میں آلودگی سے انسانی صحت پر بہت سے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جیسا کہ انسان بیمار رہنے لگتا ہے اور فضائی آلودگی کی وجہ سے تازہ ہوا میسر نہیں ہوتی تو انسان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جدید ترقی سے ماحول پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں کہ انسان مشینوں کا عادی ہوتا جارہا ہے اور مشینوں کے استعمال سے آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے انسان کی صحت متاثر ہوتی ہے۔ منشیات کے استعمال سے انسانی زندگی متاثر ہوتی ہے کیونکہ نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ منشیات کے استعمال کے بعد انسان جرم بھی کرنے لگتا ہے اور معاشرے میں جرم کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

سوال ۱ : انبیائے کرام نے بنی نوع انسانی کو کس کس پہلو سے سنوارنے کی علمی و عملی تعلیمات دیں۔

جواب : خالق کائنات نے بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے اپنے انبیاء کرام کا ایک سلسلہ قائم فرمایا۔ انبیاء کرام نے بنی نوع انسانی کو زندگی کے ہر پہلو چاہے وہ مذہبی ہو ، سیاسی ہو ، معاشی ہو ، یا معاشرتی ہو، کو سنوارنے کی علمی و عملی تعلیمات دیں۔

سوال ۲ : اس سبق میں عصر حاضر کے کون کون سے عالمی معاشرتی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے؟

جواب : اس سبق میں عصر حاضر کے عالمی معاشرتی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے جن میں بڑھتی آبادی ، آلودگی ، اور منشیات کے استعمال جیسے مسائل شامل ہیں۔

سوال ۳ : بےتحاشا اضافہ آبادی سے کون کون سے مسائل جنم لیتے ہیں؟ مختصراً بتائیے۔

جواب : بےتحاشا اضافہ آبادی سے بےتحاشا مسائل جنم لیتے ہیں۔ انسانوں کے لیے موجود ضروریاتِ زندگی میں کمی ہونے لگتی ہے اور انسان ہر چیز پر ایک دوسرے سے لڑنا شروع کردیتے ہیں۔ انسان کی رہائش کا بندوبست کرنے کے لیے جنگل کاٹنے پڑتے ہیں اور انسانی خوراک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے سبزیاں اور پھل مختلف طریقوں سے جلدی جلدی اگانے پڑتے ہیں۔

سوال ۴ : قومی یا بین الاقومی سطح پر وسائل میں کس طرح اضافہ کیا جا سکتا ہے؟

جواب : قومی یا بین الاقومی سطح پر وسائل میں اس طرح اضافہ کیا جا سکتا ہے کہ ہمارے پاس موجود وسائل کو احتیاط سے استعمال کیا جائے اور انسان وسائل پیدا کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈے۔

سوال ۵ : ہم کس طرح آبادی اور وسائل میں مناسب توازن رکھ سکتے ہیں؟

جواب : ہم اس طرح آبادی اور وسائل میں مناسب توازن رکھ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس موجود وسائل کو ہم احتیاط سے استعمال کریں اور وسائل پیدا کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈیں۔ اس کے علاوہ اپنی آبادی پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

سوال ٦ : ہمارے فضائی ماحول میں کیا بڑی خرابیاں پیدا ہوتی جا رہی ہیں؟

جواب : ہمارا فضائی ماحول آلودہ ہوتا جارہا ہے اور اب اس فضا میں اتنی آلودگی ہے کہ ہمیں تازہ ہوا نصیب نہیں ہوتی اور یہ زہریلی اور نقصان دہ ہوا ہمارے جسم میں سرایت کرجاتی ہے۔

سوال ۷ : قومی یا بین الاقوامی سطح پر فضائی آلودگی کو کس طرح متوازن بنایا جا سکتا ہے؟

جواب : قومی یا بین الاقوامی سطح پر فضائی آلودگی کو اس طرح متوازن بنایا جا سکتا ہے کہ ہم کارخانوں اور گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں پر قابو کریں اور ان کا مناسب حل تلاش کریں۔ اس کے علاوہ ہم اپنے کچرے کو کھلی فضا میں جلانے سے گریز کریں۔

سوال ۸ : منشیات کی عادت سے انسانی زندگی کیوں کر متاثر ہوتی ہے؟ بتائیے۔

جواب : منشیات کی عادت سے انسانی زندگی اس لیے متاثر ہوتی ہے کیونکہ نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔

سوال ۹ : اسلام میں نشہ آور چیزوں کو کیوں حرام قرار دیا گیا ہے؟ بیان کیجیے۔

جواب : اسلام میں نشہ آور چیزوں کو اس لیے حرام قرار دیا گیا ہے کیونکہ منشیات کی عادت سے انسانی زندگی متاثر ہوتی ہے اور نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔

سوال۱۰ : ماحول میں آلودگی سے انسانی صحت پر کون سے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

جواب : ماحول میں آلودگی سے انسانی صحت پر بہت سے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جیسا کہ انسان بیمار رہنے لگتا ہے اور فضائی آلودگی کی وجہ سے تازہ ہوا میسر نہیں ہوتی تو انسان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سوال ۱۱ : جدید ترقی سے ماحول پر کیا مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟

جواب : جدید ترقی سے ماحول پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں کہ انسان مشینوں کا عادی ہوتا جارہا ہے اور مشینوں کے استعمال سے آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے انسان کی صحت متاثر ہوتی ہے۔

سوال۱۲ : منشیات کے استعمال سے کون کون سے مسائل جنم لے رہے ہیں؟ پاکستان کے حوالے سے وضاحت کریں۔

جواب : منشیات کے استعمال سے انسانی زندگی متاثر ہوتی ہے کیونکہ نشہ کرنے کے بعد انسان اپنے حواس میں نہیں رہتا اور اپنے علاوہ اپنے آس پاس بسنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور دوسروں کے لیے زحمت کی وجہ بنتا ہے۔ اور منشیات کے استعمال سے انسان کی صحت بھی خراب ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ منشیات کے استعمال کے بعد انسان جرم بھی کرنے لگتا ہے اور معاشرے میں جرم کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔