Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
Advertisement
کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت۔
سبق نمبر:02۔
سبق کا نام: د ،ڈ ،ذ ،و۔
د= | درخت، دوات |
ڈ= | ڈبہ ،ڈونگا |
v | ذخیرہ |
و= | واسکوٹ ،وردی |
مشق:
ان حروف کو لکھوائیے۔
د،ڈ،ذ،و
ان لفظوں کو پڑھوائیے اور لکھوائیے۔
دادا ،ڈور ،ذرا ،آواز ،واد ،اور ، دوا۔
ان حروف کو ملا کر لکھوائیے۔
مثال:آ+و+ا+ز = | آواز |
د+ا+ر+ا= | دارا |
د+و+ڑ= | دوڑ |
ر+ا+ڈ+ا+ر= | راڈار |
آ+ڑ+و= | آڑو |
آ+ر+ز+و= | آرزو |
آ+ز+ا+د= | آزاد |
د+ر+ا+ز= | دراز |
خالی جگہ کو بھروائیے۔
و ا ر
ا و ر
آ ر ا
آ و ا ز
نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھیے۔
استاد=ا ،درخت =د ، ڈھول = ڈ ، دوات = د
ان حروف کو بلند آواز سے پڑوائیے اور ترتیب سے لکھوائیے۔
ا ، د ،ڈ،ذ،ر،ڑ،ز،ژ،و