Back to: Jkbose Class 9th Urdu Notes
Advertisement
اس کہانی کے سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔
گرامر
- فاعل: وہ کلمہ جو کسی کام کے کرنے والے کو ظاہر کرے۔ مثال کے طور پر لڑکی گانا گاتی ہے۔ یہاں لڑکی فاعل ہے۔
- مفعول: وہ کلمہ جو اس شخصیت یا چیز کو ظاہر کرے جو کام کر رہا ہو۔ جیسے مچھلی پانی میں تیرتی ہے۔ یہاں ’تیرتی‘ مفعول ہے۔
- اسم فاعل: وہ اسم ہے جو مصدر سے بنے اور کام کرنے والے کو بتائے۔ جیسے کرنا سے کرنے والا، لکھنا سے لکھنے والا۔
- اسم مفعول: وہ اسم جو کسی چیز کو ظاہر کرے جس پر کوئی فعل واقع ہوا ہو اسم مفعول کہلاتا ہے۔ جیسے لکھا ہوا خط۔
فرق بتائیے۔
- 1: اسم فاعل اور فاعل میں۔
- اسم فاعل بنایا جاتا ہے لیکن فاعل بنایا نہیں جاتا اس سے فعل واقع ہوتا ہے۔
- اسم فاعل فعل کو ظاہر کرتا ہے اور فاعل کام کرنے والے کو کہتے ہیں
- اسم فاعل کو فاعل کی جگہ پر استعمال کیا جاتا سکتا ہے لیکن فاعل کو کبھی اسم فاعل کی جگہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
- 2: اسم مفعول اور مفعول میں۔
- اسم مفعول وہ ہے جس سے کوئی کام کرنا واقع ہو۔
- اسم مفعول کو مفعول کی جگہ پر استعمال کیا جاتا سکتا ہے لیکن مفعول کو کبھی اسم مفعول کی جگہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
3: ”ان“ سابقہ ﴿prefix﴾ لگا کر الفاظ بنائیے اور ان کے معنی لکھیے۔
سابقہ | لفظ | نیا لفظ | معنی |
ان | پڑھ | ان پڑھ | ناخواندہ |
ان | دیکھا | ان دیکھا | نابینا |
ان | گنت | ان گنت | لاتعداد |
ان | جان | انجان | اجنبی |
ان | مول | انمول | قیمتی |
ان | تھک | ان تھک | محنتی |
سوال: مضمون لکھیے۔
- ریڈیو پر ایک مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
- ٹیلی وژن پر ایک مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Advertisement