Advertisement
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:05
  • سبق کا نام: زیر ،زبر ،پیش ،جزم

مشق:

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر زیر ،زبر،پیش اور جزم کا استعمال کروائیے۔

اَنار، دِن، اُڑان، دَوات، در٘د، اِن، اُن، اَن، دَربان، وِرد، اُڑ، دَراز، اَدب، وَزن ، اُتار۔

Advertisement

نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملے بنوائیے۔

وردیمیرے سکول کی ودری کا رنگ نیلا ہے۔
دواتہم دوات سے تختی لکھتے ہیں۔
ردامیری بہن کا نام ردا ہے۔
زردمجھے زرد رنگ پسند ہے۔
ڈرمجھے اندھیرے سے ڈر لگتا ہے۔
انارعلی کو انار پسند ہیں۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر زبر ،زیر ،پیش اور جزم لگا کر خالی خانوں میں لکھوائیے۔

زبر=دَوَات، ذَرا، رَب
زیر=دِن، وِرد، رِدا
پیش=اُڑان، اُتارنا، اُردو
جزم= در٘د، وز٘ن، زر٘د