Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت۔
- سبق نمبر:01۔
- سبق کا نام: ا ،آ ، ر ،ڑ ،ز ،ژ
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ر ،ڑ ،ز،ژ
خوش خط لکھوائیے۔
آرا، آڑ ،آڑا ، راز ،راڑ ،ژاژ۔
خالی جگہوں کو صحیح حروف سے بھروائیے اور پورا لفظ لکھوائیے۔
آ +ر+ا = | آرا |
آ+ڑ+ا = | آڑا |
ر+ ا + ز = | راز |
ر+ا+ ز = | راز |
ژ+ا+ ژ = | ژاژ |
آ + ڑ = | آڑ |
نیچے دی ہوئی تصویریں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
ر ، ا ، ز ، ر ، ر
ان لفظوں کو بلند آواز سے پڑ ھوائیے اور لکھوائیے۔
آر ،راز ، آرا ،آڑا۔