Back to: چالیس احادیث
Advertisement
Advertisement
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: والد جنت میں داخلہ کا درمیانی (سب سے عمدہ اور آسان) دروازہ ہے۔ اب تم اس دروازے کو نافرمانی اور برے سلوک سے ضائع کر لو یا اطاعت و فرمانبرداری سے اس کو محفوظ کر لو۔ |
Advertisement