Advertisement
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی
ارشاد فرماتا ہے کہ جس نے
میرے کسی دوست سے دشمنی
رکھی میرا اس کے ساتھ اعلان
جنگ ہے۔

Advertisement