Advertisement
Advertisement
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے اس مرد پر لعنت
بھیجی جو عورتوں کا سا لباس پہنتا ہے
اور اس عورت پر لعنت کی جو مردوں
کا لباس پہنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement