Advertisement
Advertisement
نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی موت کی
آرزو نہ کرے اور نہ موت آنے سے
پہلے موت کی دعا کرے کیونکہ جو کوئی
تم میں سے مر جاتا ہے اس کا عمل ختم
ہوجاتا ہے اور مومن کی عمر زیادہ ہونے
سے بھلائی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ عمر زیادہ
ہونے کی وجہ سے نیکیاں بھی زیادہ ہو
جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement