رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا جو تم سے تعلق
توڑے تم اس سے جوڑو۔جو تمہیں
محروم کرے تم اسے عطا کرو۔اور
جو تم پر ظلم کرے تم اسے معاف
کرو۔