ماں کے قدموں تلے جنت

0
حضرت جاہمہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض
کیا” یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میں نے جہاد
میں شرکت کا ارادہ کرلیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ
وسلم کی خدمت میں مشورہ کرنے کے لیے حاضر
ہوا ہوں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
کیا تمہاری والدہ زندہ ہیں؟ انہوں نے عرض کیا۔
جی ہاں! آپ صلی وسلم نے ارشاد فرمایا: پھر تو تم
ان کی خدمت کرو کیونکہ جنت ان کے پاؤں کے
نیچے ہے۔”