Advertisement
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا جب بندہ نماز کے لیے
کھڑا ہوتا ہے تو اس کے سارے
گناہ لاکر اس کے سر اور کندھوں پر
رکھ دیئے جاتے ہیں جب بھی وہ
رکوع اور سجدہ کرتا ہے تو وہ گناہ
اس سے گر جاتے ہیں۔

Advertisement