چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کا ادب

0

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا وہ شخص ہم میں سے
نہیں جو ہمارے چھوٹوں کے ساتھ
شفقت کا معاملہ نہ کرے اور
ہمارے بڑوں کی عزت و تکریم
نہ کرے اور نیکی کا حکم نہ دے
اور برائی سے نہ روکے۔