والدین کی خدمت

0
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ
تعالی اس کی عمر دراز کرے اور اس کا
رزق بڑھائے اسے چاہئے کہ اپنے
والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرے
اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ صلہ
رحمی کرے۔