Back to: چالیس احادیث
Advertisement
Advertisement
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا میں تمہیں نفلی روزہ، نماز اور صدقہ سے افضل چیز نہ بتاؤں؟ صحابہ کرام نے عرض کیا “کیوں نہیں ضرور ارشاد فرمائیے” آپ نے ارشاد فرمایا: دو آدمیوں کے درمیان صلح صفائی کروانا۔ اس لیے کہ دو آدمیوں کے درمیان لڑائی جھگڑا دین کو مونڈھ دینے (یکسر ختم کر دینے) والا عمل ہے۔ |
Advertisement