Advertisement
Advertisement
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا قیامت کے دن عرش الٰہی کے سائے
میں وہ شخص بھی ہوگا جسے کوئی حسب نسب
والی حسین عورت اپنی طرف طرف برے
ارادے سے بلائے اور وہ کہے کہ میں اللہ
سے ڈرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement