شفاعت مصطفی سے فیضیابی کا نسخہ

0
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: قیامت کے دن میری
شفاعت سے سب سے زیادہ
فیضیاب ہونے والا وہ شخص ہوگا
جو سچے دل سے یا سچے جی سے
‘لا الہ الا اللہ’ کہے گا۔