Back to: چالیس احادیث
Advertisement
Advertisement
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی اہم بات یاد ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات یاد ہے: جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر ایسی چیز اختیار کر لو جو شک وشبہ میں ڈالنے والی نہ ہو کیونکہ سچائی باعثِ سکون و اطمینان ہے جبکہ جھوٹ شک اور بے چینی کا سبب ہے۔ |
Advertisement
Advertisement