Advertisement
Advertisement
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قیامت کے دن روزہ اور قرآن مجید بندے کی
شفاعت کریں گے۔ روزہ کہے گا! اے میرے
رب! میں نے اس کو دن بھر کھانے پینے اور
خواہشات سے روکے رکھا رکھا۔ تو اس کے حق
میں میری شفاعت قبول فرما۔اور قرآن مجید کہے
گا اے رب میں نے اسے رات کو سونے سے
روکے رکھا تو اس کے حق میں میری سفارش
قبول فرما۔ پس دونوں کی شفاعت قبول کر لی
جائے گی۔

Advertisement
Advertisement