Back to: چالیس احادیث
Advertisement
Advertisement
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح کھلکھلا کر کبھی ہنستے نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کے حلق کا کوا نظر آنے لگا ہو۔ آپ صلی علیہ وسلم صرف مسکراتے تھے۔ |
Advertisement
Advertisement