Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
0
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:11
- سبق کا نام: ک ،گ
ک = |
کبوتر ،کوّا |
گ = |
گاجر ،گلاب |
ک= |
کاکا،کاش ،کاج ،کار ، کاپی ،کبوتر ، کتاب ،کچا، افکار ،ارکان ، دکان ،تکان ،چکور ، چکی ،نوکر ،جوکر ، شکار ،بکرا ،بکری ، شکر ،چاک ،ناک ،خاک ، ایک ،بے باک ،شک۔ |
گ= |
گانا ،گاجر ،گاڑی ،گڑ ، گزرنا ،گتّا ،گز، گجرا ،جاگا ،اگر ،نگر ، آگ ،جاگ ،راگ ،ساگ۔ |
مشق:
سڑک پر نوکر ہے۔ |
گجرا عفت کو دے دو۔ |
سبزی باریک کاٹو۔ |
گاجر کاٹ دو۔ |
دکان بند ہے |
کبوتر اڑ رہا ہے۔ |
بکری نے بچہ دیا۔ |
سیتا گانا گاتی ہے۔ |
سعید تکرار سے بچو۔ |
شفیق اپنا قرض چکا دو۔ |
حروف ملا کر لفظ پڑھوائیے۔
ک+ا+پ+ی= |
کاپی |
ک +ب+و+ت+ر= |
کبوتر |
ش+ک+ا+ر= |
شکار |
چ+ک+و+ر= |
چکور |
ب+ا+ر+ی+ک= |
باریک |
گ+ا+ج+ر= |
گاجر |
گ+ا+ڑ+ی= |
گاڑی |
گ+ڑ+ی+ا= |
گڑیا |
ج+گ+ا+ن+ا= |
جگانا |
نیچے دی ہوئی تصویروں کو ان کے نام سے ملائیے۔
گاجر |
3 |
کوّا |
1 |
کتاب |
6 |
کبوتر |
5 |
بکرا |
7 |
گڑیا |
2 |
گائے |
4 |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ خانوں میں بھروائیے۔
کاش= |
ک+ا+ش |
گڑیا= |
گ+ڑ+ی+ا |
پکوان= |
پ+ک+و+ا+ن |
گاجر= |
گ+ا+ج+ر |
کبوتر= |
ک+ب+و+ت+ر |
خالی جگہوں میں صحیح حروف بھروا کر لفظ مکمل کروائیے۔
- ک+ب + و +ت+ر
- ا+ف+ط +ا+ر
- ب+ک+ر +ی
- گ+ ڑ + ی+ ا
- ت+ک+و + ن
- چ +م+ گ +ا+د+ڑ