Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت۔
- سبق نمبر:09۔
- سبق کا نام: ص،ض،ط،ظ۔
ص= | صندوق ، صراحی |
ض= | ضعیف ، ضعیفہ |
ط= | طوطا ، طبلہ |
ظ= | ظروف |
ص: | صابر ،صاحب ،صدا، صبر ،صبا، صبح ،صحن ،صمد ، صحت ،صحرا ،صدد ،صحبت ، صورت ،خواص ، تصویر ، خاص ،خواص۔ |
ض: | ضد ،ضرورت ،ضروری ، رضا ،راضی ،رضی ،رضائی ، رضا مندی۔ |
ط: | طوطا، طب ،طرح ،طاری ،طور ، خط ،شرط ،ضبط ،خطا ، خطاب ،وطن۔ |
ظ: | ناظر ،نظر، انتظار ،ظاہر ،ظہور ۔ |
مشق:
خالی جگہوں کو صحیح حروف سے بھروائیے۔
ص+ب+ر= | صبر |
ص+ح+ب+ت= | صحبت |
ص+ب+ح= | صبح |
ب+ص+ا+ر+ت= | بصارت |
ت+ص+و+ی+ر= | تصویر |
خ+و+ب+ص+و+ر+ت= | خوبصورت |
ر+ا+ض+ی= | راضی |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
ضد= | “ض” |
صبا= | “ص” |
صبح= | “ص” |
صورت= | “ص” |
ظاہر= | “ظ” |
صحن= | “ص” |
وطن = | “و” |
طرح = | “ط” |
حروف ملا کر لفظ بنوائیے۔
ش+ر+ط= | شرط |
ص+ب+ا= | صبا |
ط-و+ط+ا= | طوطا |
خ+و+ا+ب= | خواب |
ر+ا+ض+ی= | راضی |
خالی جگہوں کو صحیح حروف سے بھروائیے۔
- ب+ا+ط+ن= باطن
- خ+ا+ص= خاص
- ط+و+ط+ا= طوطا
- ن+ا+ظ+ر= ناظر
- ص+ا+ب+ن= صابن