Back to: چالیس احادیث
Advertisement
Advertisement
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا یارسول اللہﷺ! کون لوگ یا کونسا عمل اللہ کو زیادہ محبوب ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اللہ کی نظر میں محبوب ترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو زیادہ نفع پہنچانے والے ہوں اور محبوب ترین عمل وہ خوشی و راحت ہے جو تم کسی مسلمان کے دل کو پہنچاؤ یا اس کے غم کو زائل کرو یا اس کا قرض ادا کرو یا اس کی بھوک مٹاؤ۔ |
Advertisement
Advertisement