Back to: Jkbose Class 6th Urdu | Chapterwise Notes
سوالات
سوال: سوامی وویکانند کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
ج ۔ سوامی وویکانند کلکتہ شہر میں پیدا ہوئے۔
سوال:سوامی وویکانند کا اصلی نام کیا تھا؟
ج: سوامی وویکانند کا اصلی نام نریندر داتہ تھا۔
سوال: سوامی ویویکانند نے شری راما کشنا سے کیا سوال پوچھا؟
ج: وویکانند نے شری راما کشنا سے یہ سوال پوچھا کہ” جناب کیا آپ نے خدا کو دیکھا ہے”
سوال: راما کرشنا مشن کا بانی کس کو مانا جاتا ہے؟
ج: سوامی ویوکاناندا کو راما کرشنا مشن کا بانی مانا جاتا ہے۔
سوال: وویکانند نے اپنے نظریات کی بنیاد کس فلسفی پر رکھی؟
ج: وویکانند نے اپنے نظریات کی بنیاد ویدانت فلسفے پر رکھی۔
خالی جگہوں میں صیح لفظ لکھیے۔
- وویکانند کا اصلی نام نریندر دتہ تھا۔
- ویویکانند طویل سفر پر نکلے۔
- انہوں نے انسان سازی کو اپنا مقصد قرار دیا۔
- ان کی خطبات پر مشتمل کئی کتابیں منظرعام پر آچکی ہیں۔
جملوں میں الفاظ صحیح ترتیب سے لکھیے۔
- بھونیشوری دیوی ان کی والدہ کا نام تھا۔
- جناب کیا آپ نے خدا کو دیکھا ہے۔
- سوامی وویکانند کو راما کرشنا مشن کا بانی کہا جاتا ہے۔