ماحولیاتی توازن: کیوں اور کیسے، سوالات و جوابات

0

1: سوالات

سوال: ماحول کیسے بگڑتا ہے؟

ج: ہمارے ارد گرد جو ہوا، پانی ، پیڑ پودے اور کئی قسم کے جاندار ہیں اگر ان میں سے کسی ایک بھی عنصر میں خرابی پیدا ہو جائے تو سارا ماحول بگڑ جاتا ہے۔

سوال: آبادی بڑھنے سے ماحول پر کس طرح کا اثر پڑتا ہے؟

ج: آبادی بڑھنے سے انسان کی ضرورتیں بھی بڑھتی ہیں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیداوار کو بہت حد تک بڑھانا پڑتا ہے۔ جس کے لیے کھاد اور دواؤں کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ماحول پر بہت بُرا اثر پڑتا ہے۔

سوال: بڑے بڑے ڈیم بنانے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟

ج: بڑے ڈیم بنانے کے لئے بہت زمین درکار ہوتی ہے اور اس کے لیے جنگلوں کا صفایا کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے آلودگی میں کافی اضافہ ہوتا ہے اور طرح طرح کی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ بڑے ڈیموں کی گہرائی عموماً کچھ ہی وقت کے اندر کم ہوجاتی ہے جس سے ہم بڑے ڈیموں سے زیادہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔

سوال: عام آدمی ماحول کو سدھارنے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟

ج: عام آدمی کو چاہیے کہ ماحول کو سدھارنے کے لئے جو بھی قانون بنائے گئے ہیں، چاہے وہ پولیتھین کے استعمال پر روک ہو یا گاڑیوں ، فیکٹریوں اور انڈسٹریوں کے لیے ہو، سب کی پاسداری کرے۔

3: مندرجہ ذیل الفاظ میں شہ کا لفظ لگا کر اسم ِ تکبیر بنائیے اور ان کو جملوں میں استعمال کیجئے۔

رگ شہ رگ شیر نے کتے کے بچے کی شہ رگ کاٹ ڈالی۔
توت شہتوت ہمارے باغ میں بہت سارے شہ توت کے پیڑ ہیں۔
باز شہباز میرے ایک دوست کا نام شہباز تھا۔
راہ شاہراہ برف باری کی وجہ سے قومی شاہرہ عام طور پر بند رہتی ہے۔
کار شہکار اس کا دوست بڑا شاہکار ہے۔

4: مندرجہ ذیل اسموں کی اسمِ تصغیر لکھیے۔

کتاب کتابچہ
دیگ دیگچی
خوان خونچہ
پاگل