Lesson No. 14 | بھ،پھ،تھ،ٹھ

0
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:14
  • سبق کا نام:بھ،پھ،تھ،ٹھ
بھ = بھالو ،بھالا
پھ = پھل ،پھول
تھ = تھالی ،تھیلا
ٹھ = ٹھیلا ، ٹھکائی
بھ= بھارت، بھول،ابھی ،سبھا، بھا۔ بھاپ،کھولا،بھوکا،بھوک،بھوت،بھٹا، سبھی،کبھی،لبھانا،لاکھ ،گوبھی
پھ = پھل،پھول،پچھاوڑا،پھولنا،پھلواری،پھٹنا،گچھا، پوچھا،پھوپھی، پھوار ،بپھرنا۔
تھ = تھیٹر ،کتھا ،تھا، تھان، تھکاوٹ، تھوڑا، ہاتھی ناتھ، ستھرا،رتھ ،پنتھ ،تھامنا،تھوڑی،میتھی،چوتھا، نتھ ، تھرما میٹر ،تھیلا، ارتھی، ساتھ، تھیلی ساتھی ہاتھ۔
ٹھ = ٹھوکر ،ٹھاٹ،مٹھائی،پیٹھا،ٹھری،اٹھنا، تھا،ٹھوڑی،بیٹھا،بیٹھنا،آٹھ،ساتھ ، میٹھا،کٹھپتلی،کاٹھ۔

جملوں میں استعمال

ساتھی آیا پھول لایا
ٹھیک ٹھاک کام کرو
ہاتھی آیا
ہاتھ مت پکڑ و
بازار سے مٹھائی لا کر دو
میٹھی بات بولو
بھوکا بھالو آیا
میری گٹھری اٹھا
آج کٹھ پتلی کا ناچ ہے
پھاٹک بند کرو
بے کار مت پھرو
پھول مت توڑو
پھل صاف کرلو

مشق:

حروف ملا کر لفظ بنوائیے۔

بھ+ا+ر+ت = بھارت
گ+و+بھ+ی= گوبھی
پھ+ل+و+ا+ر+ی= پھلواری
پھ+و+پھ+ا= پھوپھا
ٹھ+ا+ٹ= ٹھاٹ
ن+ٹھ+ا+ء+ی= مٹھائی
س+ی+ٹھ= سیٹھ

نیچے دیے گئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائے۔

بھاپ بھ+ا+پ
ساٹھ س+ا+ٹھ
گچھا گ+چھ+ا
تھرما میٹر تھ +ر +م+ا+ م+ی+ٹ+ر
میتھی م+ی+تھ+ی

نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔

  • گوبھی
  • ہاتھی
  • گھوڑا
  • شادی

خالی جگہوں میں صحیح حروف بھر کر لفظ مکمل کر وایئے اور لکھوائیے۔

  • بھ+و+ل= بھول
  • بھ+ا+ر+ت = بھارت
  • بھ+ا+پ = بھاپ
  • ک+بھ+ی = کبھی
  • تھ+ پ+ک +ا = تھپکا
  • پھ+ا+ٹ+ا = پھاٹا
  • پ+و+ٹھ+و = پوٹھو

نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملے بنوائے۔

پھول میرا پسندیدہ پھول چنبیلی ہے۔
ہاتھی بچوں کو ہاتھی پر سواری کرنا پسند ہے۔
بھالو میرے پاس بہت سارے بھالو ہیں۔
مٹھائی علی مٹھائی کا دلدادہ ہے۔
پھل آم میرا پسندیدہ پھل ہے۔