Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
سبق نمبر:15۔
سبق کا نام: جھ، چھ۔
جھ = | جھولا ، جھنڈا |
چھ = | چھتری ،چھڑی |
جھ = | جھاڑ،جھاڑو،جھاگ،پچھنا،سمجھنا،لجھن،سمجھ،بوجھ،الجھ، مجھ ،تجھ ،بوجھ ،جھاڑی، جھلملانا،جھکا، اوجھل ،جھک،بول،جھنڈا۔ |
چھ = | چھا تا ،چاپ،چھال ،چھتری، چھڑی، چھوٹا ، چھلنی ، مچھلی،کچھوا،اچھلنا، اچھا، ریچھ ،مچھر ،کچھ ،پوچھ ،مگر مچھ ، |
مشق:
- دادا کی چھتری لال ہے
- ڈل جھیل بہت بڑی ہے
- جھرنا بہہ رہا ہے
- چلنی سے آٹا چھان دو
- آج چھٹی کا دن ہے
- پچھلا سبق یاد کرو
- کچھ اچھے کام کرو
- مچھلی جل کی رانی ہے
- استاد سے پوچھ کر کام کرو
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائے اور لکھوائے۔
جھ+ا+گ= | جھاگ |
ب+جھ+ن+ا= | بجھنا |
س+م+جھ+ن+ا= | سمجھنا |
ا+ل+جھ+ن= | الجھن |
س+م+جھ= | سمجھ |
چھ+و+ٹ+ا= | چھوٹا |
م+چھ+ل+ی= | مچھلی |
ب+چھ+و+ن+ا= | بچھوانا |
پ+و+چھ= | پوچھ |
ک+چھ+و+ا= | کچھوا |
دیے ہوئے لفظوں کی مدد سے خالی خانوں میں درست حرف لکھیے۔
- جھ+ا+ڑ+ی
- جھ+ن+ڈ+ا
- ب+و+جھ+ل
- س+م+جھ+ن+ا
- چھ+و+ٹ+ی
- ک+و+و+ا
- پ+ا+م
- م+چھ
- جھ+ا+ڑ+ی
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائے۔
جھالر = | جھ+ا+ل+ر |
جھلملانا = | جھ+ل+م+ل+ا+ن+ا |
پھلجھڑی = | پھ+ل+ج+ھ+ڑ+ی |
اچھلنا= | ا+چھ+ل+ن+ا |
مچھلی= | م+چھ+ل+ی |
چھا تا= | چھ+ا+ت+ا |
جھڑی = | جھ+ڑ+ی |
چھال= | چھ+ا+ل |
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
جھولا، چھتری ،جھنڈا ،جھاڑو،ریچھ ،مچھلی۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملےمکمل کروائے۔
چھتری پھلجھڑی جنجھنا جھولا اچھے چھٹی چھت مجھے۔ |
فرا ز کی چھتری کالی ہے۔ |
پھلجھڑی چھوڑ نابُری بات ہے۔ |
آج اسکول کی چھٹی ہے۔ |
عابد کی چھت بہت اونچی ہے۔ |
بازار سے جھنجھنا لا کر دو۔ |
صاف ستھرے کپڑے اچھے لگتے ہیں۔ |
لڑکیاں باغ میں جھولا جھول رہی ہیں۔ |
کل مجھے لکھنؤ جانا ہے۔ |
Related