Marriage Leave Application In Urdu

0

شادی رخصت کی درخواست

بخدمت محترمہ پرنسپل صاحبہ حمیدیہ، گرلس، انٹر ،کالج الٰہ آباد

محترمہ صاحبہ

مؤدبانہ گزارش خدمت یوں ہے کہ میں آپ کے اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے بنارس جانا ہے کیونکہ میری خالہ کی شادی ہے اور میرا جانا بہت زیادہ ضروری ہے۔ وہاں کا انتظام گھر کی صفائی، سجاوٹ وغیرہ سب میرے ذمہ ہے۔ اس لیے مجھے تین دن بروز 12 جنوری سے 15 جنوری 2020ء تک کی چھٹی دینے کی مہربانی کریں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔
(شکریہ)
آپ کی فرمابردار طالبہ۔
نام۔……….
کلاس………
رول نمبر۔…….
تاریخ۔
…………