Back to: Motivational and Inspirational Quotes in Urdu

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں۔ |

لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔ |

انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ |

کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دو کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ |

کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کرانے آتی ہیں۔ |