ظہر کی چار سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا/پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وقت نماز ظہر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى اَرْبَعَ رَكَعَاتِ صَلَاۃِ الظُّهْرِ سُنَّهَ رَسُوْلِ اللّٰهِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Aba’a Raka’ti Salatiz Zuhri Sunata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

ظہر کے چار فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز فرض،فرض اللہ تعالی کے وقت نماز ظہر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى اَرْبَعَ رَكَعَاتِ صَلَاۃِ الظُّهْرِ فَرْضَ اللّٰهِ تَعَالٰى مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatiz Zuhri Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

ظہر کی دو سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وقت نماز ظہر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔‌ اللہ اکبر۔

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاةِ الظُّھْرِ سُنَّهَ رَسُوْلِ اللّٰهِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatiz Zuhri Sunata Rasulillahi Ta’ala Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

ظہر کے دو نفلوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز نفل، نفل بندگی اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاۃِ النَّفْلِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatin Naf’li Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

Advertisements