Present Continuous Tense In Urdu

0

فعل حال جاری

ان جملوں میں کام کا جاری رہنا پایا جاتا ہے۔ ان کے آخر میں اکثر “رہا ہے” “رہی ہے” “رہے ہیں” “رہا ہوں” وغیرہ لفظ آتے ہیں۔

  • اس Tense میں Is, Am, Are کا استعمال کیا جاتا ہے۔ واحد Subject کے ساتھ Is اور جمع Subject کے ساتھ Are اور I کے ساتھ Am کا استعمال ہوتا ہے۔
  • اس Tense میں Verb کی پہلی فارم کے ساتھ ing لگاتے ہیں۔
  • منفی جملوں یعنی Negative Sentences میں Is, Am, Are کے بعد Not لگتا ہے۔
  • سوالیہ جملوں یعنی Interrogative Sentences میں Is, Am, Are کو Subject سے پہلے لگایا جاتا ہے۔ اور آج میں سوالیہ نشان (؟) لگایا جاتا ہے۔
  • اس Tense کو ہمیشہ کے لیے یاد رکھنے کے لیے ان Rules کو زبانی یاد کریں۔

آئیے کچھ مثالیں دیکھیں

Translation Sentences
وہ گڑیا سے کھیل رہی ہے۔ She is playing with doll
میں کمرہ صاف کر رہی ہوں۔ I am cleaning the room
وہ بھاگ رہے ہیں۔ They are running
وہ اپنا سبق یاد نہیں کر رہے ہیں۔ They are not learning their lessons
کیا وہ لڑکا میچ نہیں کھیل رہا ہے؟ ?Is that boy not playing the match
تم آج کہاں جا رہے ہو؟ ?Where are you going today
وہ اسکول جا رہی ہے۔ She is going to school
لڑکیاں خط لکھ رہی ہیں ہیں۔ The girls are writing the letters
وہ خط نہیں لکھ رہے ہیں۔ They are not writing the letters
کیا وہ خط لکھ رہے ہیں؟ ?Are they writing the letters