Advertisement
Advertisement
انسان کی سوچ ہی انسان کی اصل پہچان ہے باقی جسم تو گوشت اور ہڈیوں کا مجموعہ ہے۔
رضوان نظیر
آپ کی زندگی کا بہتر معلم وہ ہے جو آپ کے منفی نظریات کو اپنی قابلیت کی وجہ سے تبدیل کر کے رکھ دے۔
رضوان نظیر
ہم کسی کو کبھی دل سے بددعا نہیں دیتے ہیں لیکن دل سے اٹھتی ہوئی درد بھری صدا کو کبھی روک بھی نہیں سکتے جو اللہ کے عرش تک پہنچ جاتی ہے۔
رضوان نظیر
آپ کا حال اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آپ کا مستقبل کیسا ہوگا۔
رضوان نظیر
رضوان نظیر کے اقوال 1
رضوان نظیر
رضوان نظیر کے اقوال 2
رضوان نظیر
رضوان نظیر کے اقوال 3
رضوان نظیر
رضوان نظیر کے اقوال 4
رضوان نظیر

Advertisement
Advertisement