Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
Advertisement
ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا |
میرے رونے کا جس میں حصہ ہے عمر کا بہترین قصہ ہے |
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں |
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں مگر زندگی میں نہیں ہوتے |