Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
Advertisement
Advertisement
سارے کِھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ |
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں |
اچھا جائیں، نصیب اچھے ہوں ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی |
مکمل چھوڑ دو مجھ کو یا پھر میرے ہی ہو جاؤ مجھے تکلیف دیتا ہے کبھی کھونا کبھی پانا |
زہر لہجوں میں آ گیا سانپ جنگلوں میں جا بسے |
Advertisement
Advertisement