Urdu Haroof e Tahaji Words | ج ،چ،ح،خ کا استعمال

0
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:06
  • سبق کا نام: ج ،چ،ح،خ
ج= جہاز ،جگ
چ= چاند ،چوہا
ح= حلوائی ،حوض
خ= خرگوش ،خط

مشق:

دیے ہوئے لفظوں کے پہلے حروف لکھوائیے۔

جاپان ،جواڑا، جواہر ،جدید ، جواب = پہلا حرف “ج”
چادر ،چوڑی ،چونا ، چپاتی ،چرخا ،چنا = پہلا حرف “چ”
حاجی ،حجاب ،حباب،حیران ،حدیث ،حرارت= پہلا حرف “ح”
خبر ،خنجر ، خدا ،خار ،خراب = پہلا حرف “خ”

نقطوں کی مدد سے لفظ بنوائیے۔

حانا ،جانا حانور ، جانور حوانی ،جوانی
حدید ،جدید حیب ،جیب حوتا ، جوتا
حادر، چادر حڑیا ،چڑیا حبانا ،چبانا
حپاتی ،چپاتی حرحا،چرخا حابی ،چابی
حار ،خار حواب ،جواب حون ،جون
حنحر،خنجر حوبانی ،خوبانی حدا، خدا

مثال کے مطابق لفظ بنوائیے۔

ج + ا + ر = جار
ج + ا + ن= جان
چ + ا + ٹ= چاٹ
خ + ا + ر= خار
چ + ا + ر= چار

دیے ہوئے حروف میں مناسب حرف لگا کر لفظ مکمل کرائیے۔

ج+ا+ د+ و = جادو
ج + ا + ن + ا = جانا
ج + و + ڑ+ا = جوڑا
خ + و + ب= خوب
چ + ا + چ + ا = چاچا
خ + ب + ر = خبر
پ + ا + ت= پات

نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملے بنوائیے۔

جاپان جاپان ایک خوبصورت ملک ہے۔
حاجی حاجی اکرام اللہ بہت نیک انسان ہے۔
خراب آج صبح سے موسم خراب ہے۔
چڑیا چڑیا دانہ چگتی ہے۔
جواب مجھے اس سوال کا جواب چاہیے۔