ر ،ڑ ،ز ، ژ کے الفاظ

0
  • کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
  • سبق نمبر:06
  • سبق کا نام: ر ،ڑ ،ز ، ژ
ر = ریڈیو ،رسی۔
ڑ = ڑ ، ڑ۔
ز = زیور ، زینہ۔
ژ = ژرافہ ، ژالہ باری۔

رات ،راج ،راجا ، بارات ،تارا ،پوری ،خیرات ، تار ،آر ،پار ،چار ، جاڑا ،جوڑا ،چوڑی ، جوڑ ،توڑ ،دوڑ ،زور ، زیبا ، بازار ،روزی ،باز ، دراز ،آواز۔
تیرا ،تیزی ، پیڑا ،خیر ،بیڑا ، پیر ،تیر ، تیز ،پیڑ۔

جملوں میں استعمال۔

دو اور دو چار۔
راجو چار نان دے دو۔
ناز تیز دوڑو۔
تارا او دی چوڑی دو۔
زیبا بازار جانا۔
دو جوڑی جوتے دو۔

مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔

ر ،ڑ ،ز ، ژ۔

ان لفظوں کو لکھوائیے۔

بازار ، زیبا ، جوڑی ، پیڑا ، خیرات۔

بریکٹ میں دیے ہوئے حروف کی مدد سے لفظ مکمل کروائیے اور سامنے لکھوائیے۔

ج + ا + ڑ + ا = جاڑا
آ + ز + ا + د + ی = آزادی
ب + ا + ر + ا +ت = بارات

نیچے دیے ہوئے لفظوں میں ‘ر’ گروپ (ر ،ڑ،ز ،ژ) کا کون سا حرف استعمال ہوا ہے، شناخت کرائیے اور لکھوائیے۔

  • راج ر پیڑ ڑ
  • تاڑ ڑ تیز ز
  • ناز ز بیر ر

نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔

چوڑی ، تارے ، آری ، ترازو۔