اردو نحویات

نحویات کسی زبان میں الفاظ کی مخصوص اور بامعنی ترتیب کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے سنٹیکس(Syntax) کہتے ہیں۔ زبان میں جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ نحویات کے ذیل میں آتا ہے۔

مثلاً: "احمد نے کھانا کھایا” یہ اردو نحو کے اعتبار سے الفاظ کی صحیح ترتیب ہے اگر اس کے بدلے یوں کہا جائے کہ "کھانا کھایا احمد نے” تو اس کے معنی کی ترسیل پیچیدگی کا باعث بنے گی۔ صرف و نحو کو ملا کر زبان کی قواعد مرتب کی جاتی ہے۔

Mock Test Urdu

اردو نحویات 1
Close