Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:12
- سبق کا نام: ل،م،ں
ل= |
لٹو ،لالٹین |
م= |
مور ،مچھلی |
ن= |
چاند ،پنکھا |
ل= |
لالا ،لاٹ، لادنا، لب ،لالچ ،لبالب ، لاج ،لذیذ ،لرزنا ، لیلا ،چلنا ،والد ،حالت ، جلن ،چلن ، آل ،لال، بال ،دال، ڈال ،لال ، ہلال ، بلال ،سوال ، اپریل ،حامد ، جلیل۔ |
م = |
ماما،مال،مالا،،مان،مارچ،مزاج،مزدور،محبت،مرادآباد،ملیح آباد،مسرور،مندر،مساوات ، امرود ،جمنا، امرت آرام، بادام ، آسام ،شیام،انجام۔ |
ں= |
چاند،اونٹ ،جنگل، رنگ،سنگن ،بنگال، آنگن، سماں، وہاں ،جہاں،آسماں ، ماں،ہاں،ہوں ،کنواں۔ |
مشق: جملوں میں استعمال
لالہ آم دو |
لالچ بری بلا ہے |
قلم میز پر ہے |
ملیح آباد کا آم مشہور ہے |
چاند نکلا |
مزدور کام پر ہے |
جامن کالی ہے |
کتاب کہاں ہے |
برے کام کا انجام برا ہوتا ہے |
جہاں تم ہو وہاں ہم ہیں |
شیر جنگل کا راجا ہے |
ان حروف کو ملا کر الفاظ لکھوائیے۔
ل+ب+ا+ل+ب= |
لبالب |
ح+ا+ل+ت= |
حالت |
ج+ل+ا+ل= |
حلال |
م+ز+ا+ج= |
مزاج |
م+ح+ن+ت= |
محنت |
م+ح+م+و+د= |
محدود |
م+س+ج+د= |
مسجد |
ح+ا+م+د= |
حامد |
ا+ن+ج+ا+م= |
انجام |
نیچے دیے گئے الفاظ کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
لرزش = |
ل+ر+ز+ش |
مالا مال= |
م+ا+ل+ا+م+ا+ل |
مندر= |
م+ن+د+ر |
مزدور= |
م+ز+د+و+ر |
شلجم= |
ش+ل+ج+م |
بادام= |
ب+ا+د+ا+م |
نیچے دیے ہوئے لفظوں میں نقطوں کی مدد سے نون غنہ ظاہر کیجئے۔
اونٹ،چاند،جنگ،گیند ،مینڈک۔
دس ایسے الفاظ لکھیے جن میں ل اور م کا استعمال کیا گیا ہو۔
لاہور ، متنجن ،موتیا ، لکھنؤ ، کوٹ لکھپت ، موٹروے ، مہبوت ، مجبوری ، معاوضہ ، لائل پور۔
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
لڈو ،مالا ،جھولا ،آم ، مسجد ،مور