Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
- سبق نمبر:04
- سبق کا نام: ج ،چ ،ح، خ
ج= | جوتا ،جہاز |
چ= | چابی ، چمچ۔ |
ح= | حوض ، حلوائی۔ |
خ= | خربوزہ ، خرگوش۔ |
مشق
- جا ،جان ،جاپان ، جیٖپ ، جیٖت ،جیب ،جَیٹ ۔
- چاٹ ،چابی ، چپاتی ، چیٖن ،چینی ، چَین۔
- حاجی ،حنا ،حیات ،خان۔
- باجا ، باجی ، باجے۔
- آج ،تاج ،ناچ ، بیٖج ، بیٖچ ، پیچ۔
- نانا آنا
- باباجانا
- نانا جان جاپان جانا
- باباجان چیٖن آنا
- خان چیٖن جانا
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ج ،چ، ح، خ۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
تاج ،جیپ ،چابی ،ناچ ، حاجی۔
نقطوں کی مدد سے لفظ بنوائیے۔
تاج ، ناچ |
جان ، خان |
چاچا ،باجا |
باجی ، ناجی |
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
ج+ی+پ = | جیٖپ |
پ+ے+چ = | پیچ |
پ+ا+ن+ی = | پانی |
ب+ے+ٹ+ا = | بیٹا |
چ+ی+ن+ی = | چینی |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
چاٹ | = چ+ا+ٹ |
حاجی | = ح+ا+ج+ی |
جینا | = ج+ی+ن+ا |
چابی | = چ+ا+ب+ی |
جاپان | = ج+ا+پ+ا+ن |
Related