Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:13
- سبق کا نام: ء ہمزہ
ء= | آئینہ ،آئسکریم |
ء= | آؤ،آۓ،چاۓ،آئینہ ،چٹائی،آئی،آئیے، لکھنؤ ، جاؤ لاۓ،پاۓ،لائی، خدائی ،جائے،آؤں،صفائی، لاؤ،جاۓ رائی،گئی ،جدائی، کھائے،لاؤں ،بڑائی، گاؤ،گاۓ،نئے مئی،حلوائی ،گائے، دائیں،جوائن، سناؤ ،راۓ،رائی،نئی لائے،بائیں،آئس،کریم۔ |
مشق: جملوں میں استعمال
اسکول جلدی جاؤ |
کوئی نئی کہانی سناؤ |
تم ممبئی کب جاؤ گے |
اپنے پرائے سب کا خیال کرو |
آئس کریم زیادہ مت خریدو |
ناؤ دریا کے کنارے آگئی ہے |
گائے کے لیے اور چارا لاؤ |
صفائی کو اپنائیے |
اپریل مئی جون گرمی کے مہینے ہیں |
چا ہواگر بڑائی کہنا بڑوں کا مانو |
ان حروف کو ملا کر الفاظ لکھوائیے۔
ج+د+ا+ء+ی= | جدائی |
کھ+د+ا+ء+ی= | کھدائی |
ب+چ+ا+ء+و= | بچاؤ |
ب+ن+ا+ء+و= | بناؤ |
ب+ن+ا+ء+ے= | بنائے |
چ+ٹ+ا+ء+ی= | چٹائی |
ن+ء+ی= | نئی |
ان لفظوں کے حروف الگ الگ کر کے لکھوائیے۔
کوئی= | ک+و+ء+ی |
رضائی= | ر+ض+ئ+ی |
سناۓ= | س+ن+ا+ ئ+ے |
بتاۓ= | ب+ت+ا+ء+ے |
سجائیں= | س+ج+ا+ء+ی+ں |
نئی= | ن+ء+ی |
بنائیں= | ب+ن+ا+ئ+ی+ں |
حلوائی = | ح+ل+و+ا+ئ+ی |
ایسے پانچ الفاظ لکھیے جس میں ہمزہ کا استعمال کیا گیا ہو۔
گائے ، ہمسائے ، دوائیں، بںوائے ، ہمنواؤں۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر ہمزہ لگائیے۔
دوایی | دوائی |
روشنایی | روشنائی |
پاوں | پاؤں |
سجا ییں | سجائیں |
گایے | گائیے |
فرمایے | فرمائیے |
Related