Back to: Urdu Naat Lyrics
Advertisement
یاد میں آقا کے آنسو بہہ گئے سب مدینے کو گئے ہم رہ گئے ہم مدینے جائیں گے اب کے برس ہر برس یہ سوچتے ہی رہ گئے ہم ترا آقا سے کہہ دیں گیں سلام جانے والے لوگ ہم سے کہہ گئے کیسے حاشم کو بھلا آئے قرار قافلہ بچھڑا اکیلے رہ گئے |