حرف ‘ص’ کے محاورے

0
محاورے معانی جملے
صورت دیوار ہونا۔ خاموش ہونا۔ کیا بات ہے جو صورت حال دیوار کھڑے ہو۔کچھ کہو تو سہی۔
صبر کا پیالہ لبریز ہونا برداشت نہ کرنا۔ اب تو میرا صبر کا پیلہ لبریز ہوگیا ہے اس کی باتیں نہیں سن سکتا۔
صاحب فراش ہونا بیمار ہو کر بستر پر پڑے رہنا۔ میں عرصے سے صاحب فراش ہوں۔
صلواتیں سنانا گالی دینا۔ مجھے صلواتیں کیوں سنا رہی ہو۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔
صفائی کا ہاتھ مارنا ایک ہاتھ سے کام تمام کرنا۔ اس نے صفائی کا وہ ہاتھ مارا کہ پولیس منہ دیکھتی رہ گئی۔