بخدمت جناب پوسٹ ماسٹر صاحب نئی دہلی۔

                 جناب عالی

مودبانہ گزارش ہے کہ چند دنوں سے ہمارے حلقے میں ایک نئے ڈاکیہ کا تقرر ہوا ہے جو لاپرواہی سے اور جلدی میں خطوط ٹھیک سے نہیں بانٹتا۔ بعض اوقات یہ گھر کے اندر آنے کے بجائے گلے کی نالی میں ہی گرا کر چلا جاتا ہے۔ کل ہی مجھے بمبئی سے ایک قریبی رشتہ دار نے شکایت کی ہے کہ میں نے ان کے خطوط کے جوابات نہیں دیتا۔ مجھے حیرت ہوئی کہ ان کے خطوط کہاں غائب ہو گئے۔ گھر والوں سے بھی پوچھ تاچھ کی کچھ معلوم نہ ہوسکا۔

لہذا گزارش ہے کہ ڈاکیہ مذکور کے خلاف تحقیقات کی جائے اور مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔

نیاز مند:
ساجد ملک۔ نئی دہلی:
مورخہ 10 دسمبر 2018


Close