Advertisement
Advertisement
‘گزارش” اور ‘گذارش” میں فرق
“گزارش” اور “گذارش” دو الگ الگ الفاظ ہیں، دونوں کے معنی بھی مختلف ہیں۔
Advertisement
گزارش ز سے ہے۔۔۔۔۔۔ یہ لفظ اکثر درخواستوں اور خطوط میں استعمال کیا جاتا ہے ، جیسے: آپ کی خدمت میں گزارش ہے۔ میری گزارش یہ ہے (وغیرہ)
گذارش ذ سے ہے۔۔۔۔۔اس کے معنی ہیں: چھوڑنا۔ اب اس کی ایک مثال پیش ہے:
Advertisement
“عبادت گزار” کے معنی ہیں: عبادت کرنے والا۔ اِسے اگر “عبادت گذار” لکھا جائے، تو اِس کے معنی ہوں گے: عبادت چھوڑ دینے والا۔
Advertisement
“گزار” اور “گذار” دو مختلف لفظ ہیں۔ “گزار” میں ادا کرنے کا مفہوم شامل ہے اور “گذار” میں چھوڑنے کا مفہوم شامل ہے۔
Advertisement
written by
کاشف ترک
Advertisement
Advertisement