Munajat Meaning In Urdu

مناجات ایسی صنف شاعری کو کہا جاتا ہے جس میں خدائے رب ذوالجلال کی بارگاہ میں دعا کی جاتی ہے۔اس ضمن میں حالی کی "مناجات بیوہ” مناجات کی ایک بہترین مثال ہے؀

اے عزت اور عظمت والے
رحمت اور عدالت والے

دکھڑا تجھ سے کہنا دل کا
اک بشریت کا ہے یہ تقاضا

دل پہ ہے جب کوئی برچھی چلتی
آہ کلیجہ سے ہی نکلتی

Close