Past Indefinite Tense In Urdu | فعل ماضی

Past Indefinite Tense / فعل ماضی

Past Indefinite Tense ایسے کام کو ظاہر کرنے کے
لئے استعمال کیا جاتا ہے جو گزرے ہوئے وقت میں ہوا ہو۔اردو میں اس Tense کی پہچان جملے کے آخر میں "تا تھا” "تی تھی” "تے تھے” وغیرہ آتا ہے۔

  • بنانے کا قاعدہ: اس Tense کو بنانے کے لئے Verb کی دوسری فارم کا استعمال ہوتا ہے چاہے Subject کچھ بھی ہو۔ یعنی Subject singular ہو یا Plural۔
  • نفی جملوں یعنی Negative Sentences میں Did not کا استعمال ہوتا ہے لیکن اس وقت Verb کی پہلی فارم کا استعمال ہوتا ہے۔
  • سوالیہ جملوں یعنی Interrogative sentences میں did کا استعمال پہلے ہوتا ہے۔ اس کے بعد subject اور پھر Verb کی پہلی فارم استعمال کی جاتی ہے اور آخر میں سوالیہ نشان (؟) بھی لگایا جاتا ہے۔

آئیے اب ان تینوں Tenses کی مثالیں دیکھتے ہیں.

Past Indefinite Examples

  • وہ لکھتا تھا۔ He wrote
  • میں روتا تھا۔۔ I wept
  • ہم اپنی کاپیاں لکھتے تھے۔ we wrote our notebooks
  • یہ دودھ پیتا تھا۔ It drunk the milk
  • میں نے خط لکھا۔ I wrote a letter
  • ہم دریا پر گئے تھے۔ we went to River

Past Indefinite Negative Examples

  • میں نہیں روتا تھا۔ I did not weep
  • ہم اسکول نہیں جاتے تھے۔ we did not go to school
  • میں نہیں دوڑا تھا۔ I did not run
  • میں اسکول وقت پر نہیں پہنچا تھا۔ I did not reach the school in time
  • وہ نہیں کھیلتا تھا۔ He did not play

Past Indefinite Interrogative Examples

  • کیا وہ کھیلتا تھا
    ? did he play
  • کیا ہم لکھتے تھے؟۔
    ? did we write
  • کیا میں ہر روز کھیلتا تھا؟۔
    ? did I play daily
  • کیا وہ اسکول گئے تھے؟۔
    ? did they go to school
  • کیا تم نے خالی گھنٹی میں سبق یاد کیا تھا؟.
    ? Did you learn the lesson in Vacant period
Close